Thursday, 27 November 2014

Pakistan v/s Newzealand 2nd day paly suspended after Phil Hughes dies - 27th November 2014

,
Pakistan v/s Newzealand 2nd day paly suspended after Phil Hughes dies - 27th November 2014



شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسڑیلوی بلے باز فلپ ہیوز کی موت کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل معطل کردیاگیاہے اور اب میچ پیر تک مکمل ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پہلے روز پاکستان نے تین وکٹ کے نقصان پر 281رنز بنائے تھے اور جمعرات کو دوسرا دن تھا لیکن فلپ ہیوزکی موت کی وجہ سے دوسرے روز یعنی جمعرات کو کھیل معطل کردیاگیاہے۔پی سی ذرائع نے بتایاکہ اب جمعہ کو دوسرے روز کا کھیل کھیلاجائے گا اور یوں پیر تک ایک ٹیسٹ میچ مکمل ہوگا۔
یادرہے کہ اس سے قبل بتایاجارہاتھاکہ ایک گھنٹہ کے لیے کھیل موخر کیاگیالیکن اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کھیل معطل کردیا۔

0 comments to “Pakistan v/s Newzealand 2nd day paly suspended after Phil Hughes dies - 27th November 2014”

Post a Comment

 

The Pakistan tv online Copyright © 2011 -- Template created by Pregador -- Powered by Blogger